: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی / 29 اکتوبر(یو این آئی) جمہوریہ مصر کے صدر عالی جناب عبد الفتاح السیسی نے کل راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ ہند جناب پرنب مکھرجی سے ملاقات کی۔ عبدالفتاح السیسی کا
ہندوستان میں خیر مقدم کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ تیسرے ہند افریقہ فورم چوٹی کانفرنس میں مصر کی شرکت سے براعظم افریقہ کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات کو وسعت دینے میں تعاون ملے گا۔